en-USur-PK
  |  
Archive by category: معجزات المسیحReturn
RSS
حضرت پطرس کی ساس کوشفا بخشنا
ایک مسیحی عالم کا یہ ریمارک بہت خوب ہے "سورج جو کہ آج ان مصیبت زدہ بیماروں کے گروہ کودکھ میں مبتلا دیکھ کر غروب ہوا تھا ۔ کل انہیں اپنے طلوع کے وقت تندرست پاتا ہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, خُدا, معجزات المسیح, نجات | Tags: | Comments (0) | View Count: (10013)
کفر ناحوم کے عبادت خانہ  میں ایک بدروح کے گرفتار کو شفا بخشنا
مسیح اور بدروح کا مقابلہ ۔ مسیح خاموش اورمطمئن ہے۔ بدروح جذبہ میں آئی ہوتی ہے۔اسی طرح ہم دیکھتے ہیں کہ ان دونوں میں سے ایک کےخیالات ایک جامنجمد اور دوسرے کے منتشر ہیں۔ایک محبت کی روح سے بھر پور اور دوسرا دکھ دینے پر آمادہ ہے۔ایک سرفراز ہوتاہے اور دوسرا پست ۔ ایک فتح پاتا ہے اور دوسرا مغلوب ہوتا ہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, خُدا, معجزات المسیح, نجات | Tags: | Comments (0) | View Count: (10292)
صوبہ دار کے خادم کو اچھا کرنا
جو اپنے تیئں ہیچ سمجھتے ہیں وہی اوروں سے حقیقی عزت پاتے ہیں۔ اور جو اوروں سے عزت پاتے ہیں وہی اپنے تیئں نالائق جانتے ہیں۔ نہ اس لئے کہ وہ اپنی لیاقتوں اور خوبیوں سے واقف نہیں ہوتے۔ بلکہ اس لئے کہ وہ زیادہ تر نالائقیوں کو دیکھتے ہیں۔ مذہب میں پہلی شے کیا ہے؟فروتنی ۔دوسری شے کیا ہے ؟فروتنی ،تیسری شئے کیا ہے فروتنی۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, خُدا, معجزات المسیح, نجات | Tags: | Comments (0) | View Count: (9412)
23

ایک کوڑھی کو پاک صاف کرنا

posted on
ایک کوڑھی کو پاک صاف کرنا
دیکھو گنگار کا اورمسیح کا باہمی تعلق کیا ہے۔ اور کیا ہونا چاہئیے گنہگار مسیح کے پاس لاعلاج بیماری کے ساتھ آتا ہے ۔ سرگرم منت کے ساتھ آتا ہے ۔ جگے ہوئے ایمان کے ساتھ آتا ہے ۔ مسیح اس کو زور آوربازو کے ساتھ ملتا ہے۔ رحم سے بھرے ہوئے دل کے ساتھ ملتا ہے۔ ایک تاکیدی حکم کے ساتھ ملتا ہے ۔ خواہ وہ حکم بولنے کا ہو یا خاموشی کا۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, خُدا, معجزات المسیح, نجات | Tags: | Comments (0) | View Count: (10228)
فالج کےمارے ہوئے کو شفا بخشنا
ہر کوئی بآسانی کہہ سکتا ہے ۔"تیرے گناہ معاف ہوئے"مگر اس بات کا ثبوت نہیں دے سکتا کہ میں ایسا کرنے کی قدرت بھی رکھتا ہوں۔کیونکہ کوئی شخص اپنے کلام کی قدرت سے کسی مفلوج کو اٹھنے او رپھرنے کی طاقت نہیں دے سکتا ۔ گناہوں کا معاف کرنا بڑا مشکل کام ہے ۔ مگر چونکہ اس کا ثبوت اس دنیا میں نہیں بلکہ آسمان میں ملے گا۔ اس لئے جو چاہے سو گناہوں کےمعاف کرنے کا دعویٰ کرسکتا ہے۔مگر فالج کو دور کرنا ایسا کام ہے جس کا ثبوت اسی دنیا میں طلب کیا جاتا ہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, خُدا, معجزات المسیح, نجات | Tags: | Comments (1) | View Count: (11072)
English Blog