en-USur-PK
  |  
Share URL
Embed Code
Share by Email
Send to social websites
3/18/2020
103- مہیا کرنا Urdu: قسط ۳ ِ مہیا کرنا ، پانی کے طوفان میں ایمان داروں کو بچانے کے لئے خدا ایک راہ مہیا کرتا ہے۔ کئی سال بعد خدا کے بندے ابراھیم کی آزمائش کے وقت ایک تصویر ہمیں دکھائی گئی ہے۔ جس کے ذریعے سے بتایا گیا ہے کہ خدا مستقبل میں ایک متبادل مہیا کرے گا جو دنیا کو بچانے کے لئے اپنی جان دے گا۔